White Chocolate Mocha Drink Recipe in Urdu

0
102

وائٹ چاکلیٹ مو کا ڈرنک

اجزاء:
کنڈینسڈ ملک————- 2/1کپ
ایواپوریٹڈ ملک—————- 1کپ
ونیلاایسنس————— 2/1چائے کا چمچہ
انسٹنٹ ایسپریسو کافی——————- 1کھانے کا چمچہ
وائٹ چاکلیٹ چپس—————— 2/1کپ
دودھ————– 2/1کپ

White Chocolate Mocha Drink banane ka tarika

ترکیب:
پہلے2/1کپ دودھ،2/1کپ وائٹ چاکلیٹ چپس، 1کپ ایوا پوریٹڈملک اور 2/1کپ کنڈینسڈ ملک کو 5منٹ پکائیں،یہاں تک کہ چاکلیٹ چپس حل ہوجائے۔
اب اسے نکال کر 1کھانے کا چمچہ انسٹنٹ ایسپر یسوکافی اور 2/1چائے کا چمچہ ونیلاایسنس شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
پھر اوپر کافی چھڑک کر فوراًسرو کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.